اردو

urdu

ETV Bharat / city

Night Covid Curfew in Jammu & Kashmir: جموں و کشمیر میں نائٹ کرفیو، رات 9 سے صبح 6 بجے تک نقل وحرکت پر پابندی - جموں و کشمیر میں نائٹ کرفیو

جموں و کشمیر میں میں کورونا کے بڑھتے مثبت کیسز کے پیش نظر ایل جی انتظامیہ نے پورے یوٹی میں رات کے 9 بجے سے صبح 6 بجے تک لوگوں کی کسی بھی غیر ضروری نقل وحرکت پر پابندی Restrictions on Non Essential Movement in Jammu and Kashmir عائد کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔

night curfew in Jammu & Kashmir
جموں و کشمیر میں نائٹ کرفیو

By

Published : Jan 6, 2022, 12:08 AM IST

جموں و کشمیر میں انتظامیہ نے رات کے دوران لوگوں کی غیر ضروری نقل و حرکت پر پابندی Non Essential Travel Testricted in J&k عائد کر دی ہے۔



جموں و کشمیر میں میں کورونا کے بڑھتے مثبت کیسز کے پیش نظر ایل جی انتظامیہ نے پورے یوٹی میں رات کے 9 بجے سے صبح 6 بجے تک لوگوں کی کسی بھی غیر ضروری نقل وحرکت پر پابندی Night Covid Curfew in Jammu & Kashmir عائد کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔

جموں و کشمیر میں نائٹ کرفیو



بدھ کے روز جموں و کشمیر کے چیف سیکرٹری کی سربراہی میں صحت و طبی تعلیم کے اعلی افسران اور محکمہ صحت کے دیگر عہدیداران کے ساتھ منعقدہ ایک خاص میٹنگ کے دوران یہ فیصلہ لیا گیا۔

یہ ہنگامی میٹنگ جموں و کشمیر میں کورونا کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں بلائی گئی تھی۔

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details