قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے آج جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع کے امام صاحب علاقے میں چھاپہ ماری کی ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی تحقیقاتی ایجنسی کی طرف سے آج ضلع شوپیان کے امام صاحب علاقے میں چھاپہ مار کارروائیاں انجام دی گئی ہیں۔
NIA Raids Multiple Places in Shopian: شوپیاں میں این آئی اے کی چھاپہ مار کارروئی - شوپیان میں چھاپہ ماری
قومی تحقیقاتی ایجنسی کی طرف سے آج ضلع شوپیان کے امام صاحب علاقے میں چھاپہ مار کارروائیاں انجام دی گئی ہیں۔اس دوران ایک افراد کو این ای اے نے گرفتار بھی کیا،جس سے مزید پوچھ گچھ جاری ہے۔NIA Raids multiple locations in Shopian
شوپیاں میں این آئی اے کی چھاپہ مار کارروئی
ذرائع کے مطابق قومی تحقیقاتی ایجنسی کی طرف سے آج ضلع شوپیان کے ، امام صاحب علاقے میں چھاپہ مار کاروائیاں انجام دی یہ چھاپہ موبائل فون اور سم کارڈز کی فروخت کا کاروبار کرنے والے افراد کی رہائش گاہوں اور دکانوں پر کی گئی
اس دوران ایک افراد کو این ای اے نے گرفتار بھی کرلیا۔جس سے مزید پوچھ گچھ جاری ہے۔ اس حوالہ سے این آئی اے کی طرف سے ابھی تک کوئی بھی بیان سامنے نہیں آیا ہے
Last Updated : May 14, 2022, 8:38 PM IST