سرینگر: قومی تحقیقاتی ایجنسی National Investigation Agency in Srinagar نے اتوار کو سری نگر میں ایک کشمیری تاجر کے گھر پر چھاپہ مارا اور چند دستاویز بھی برآمد کیے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق "قومی تحقیقاتی ایجنسی کے اہلکاروں نے آج الطاف احمد ریشی ولد غلام قادر ریشی ساکن ملک صاحب صفا کدل کے گھر کی تلاشی کی۔ وہ کشمیر آرٹس کی تجارت کا کام کرتا ہے۔"
NIA raids Businessman's House in Srinagar: سرینگر میں این آئی اے کی تاجر کے گھر چھاپہ ماری - nia raids in srinagar
قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA raids Businessman's House in Srinagar کی ٹیم نے سرینگر میں تاجر کے گھر چھاپہ ماری کر دستاویز برآمد کی ہے۔
NIA raid in Srinagar
یہ بھی پڑھیں:
ذرائع نے مزید کہا، "یہ تلاشی این آئی اے کے پاس پہلے سے درج ایک معاملے کے سلسلے میں کی گئی تھی۔ چند دستاویزات بھی ضبط کیے گئے ہیں۔"
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
TAGGED:
nia raids in srinagar