بڈگام کے چاکلی میں تعینات آرمی جوان گزشتہ تین دنوں سے لاپتہ تھا جب کہ آج اس کی لاش برآمد ہوئی۔
Missing Army Soldier Body Found in Budgam: لاپتہ فوجی کی لاش برآمد - بڈگام کے چاکلی میں تعینات آرمی جوان
جموں و کشمیر کے بڈگام میں لاپتہ فوجی کی لاش برآمد کی گئی جب کہ یہ فوجی گزشتہ تین دنوں سے لاپتہ تھا۔

لاپتہ فوجی کی لاش برآمد
یہ بھی پڑھیں:
ذرائع کے مطابق سمیر احمد ملا ولد محمد یعقوب ملا ساکن لوکری پورہ کھاگ گزشتہ پیر سے لاپتہ تھے۔ پیر کی سہ پہر، فوجی سمیر احمد بڈگام میں اپنے گاؤں لوکی پورہ گئے تھے۔