ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق ہفتہ کی شام سرنکوٹ کے شیردہ علاقہ میں بس پہنچنے کے بعد تکنیکی خرابی کی وجہ سے ڈرائیور کا توازن بگڑ گیا۔
بس تقریبا پچاس فٹ نیچے گہرے کھائی میں گر گئی۔جس کے نتیجے میں پانچ مسافر زخمی ہوگئے۔

مزید پڑھیں:راجوری میں سڑک حادثہ، 13 افراد زخمی
حادثہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اہلکار موقع واردات پر پہنچ گئی۔اور مقامی افراد کی مدد سے زخمیوں کو علا ج کے لئے راجے سکھدیوں سنگھ ضلع اسپتا ل میں داخل کیاگیا۔جہاں ڈاکٹرز ان کا علاج کررہے ہیں ۔