تفصیلات کے مطابق آج دوپہر نامعلوم بندوق برداروں نے بٹہ مالو میں ایک پولیس اہلکار پر حملہ کرنے کی کوشش کی۔حملے میں پولیس اہلکار بال بال بچ گیا۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ بٹہ مالو کی ایس ڈی کالونی میں دوپہر کو ایک پولس اہلکار پر بندوق برداروں نے گولیاں چلائیں Firing in Srinagar جو نشانے سے چوک گئیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ اہلکار اس حملے میں بال بال بچ گئے۔