سرینگر کے خانیار علاقے میں عسکریت پسندوں نے پولیس پر حملہ کیا کس میں ایک اہلکار زخمی ہوا جس کے بعد علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی مہم شروع کر دی ہے۔
زخمی پولیس اہلکار کو نزدیکی ہسپتال میں منتقل کیا گیا۔ جس کی شناخت سب انسپکٹر ارشد کے طور پر ہوئی ہے۔