سرینگر:عیدالفطر کے موقع پر اس مرتبہ کشمیر میں 100کروڑ روپیے کی بھیڑیں باہر کی منڈیوں سے درآمد کی گئیں۔ مٹن کاروبار سے وابستہ افراد کے مطابق گزشتہ ہفتے ملک کی مختلف منڈیوں سے تقریباً 6 سو 50 ٹرکیں 97 ہزار سے زائد بھیڑ لے کر کشمیر پہنچیں۔ آل کشمیر ہول سیل مٹن ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر منظور احمد قانون نے کہا کہ اگرچہ گزشتہ برس کے مقابلے امسال بازاروں میں گوشت کی مانگ کم رہی ہے۔ لیکن پھر بھی عیدالفطر پر تقریباً 100 کروڑ روپیے کا گوشت فروخت کیا گیا۔ Meat worth Rs 100 crore was sold in Kashmir on this Eid
انہوں نے کہا کہ اگر امسال کا موازنہ پچھلے سال سے کیا جائے تو اس بار گوشت کی دوکانوں پر اتنا زیادہ رش بھی نہیں دیکھا گیا۔ مٹن ڈیلرز کے اعداد وشمار کے مطابق عید الفطر سے ایک ہفتہ قبل دلی، راجستھان اور ملک کی دیگر منڈیوں سے تقریباً 97 ہزار مختلف اقسام کی بھیڑیں درآمد کی گئیں۔ جس میں 6 سو 50 ٹرکوں کا استعمال کیا گیا۔ تاہم جموں و کشمیر میں سرکاری نرخوں کے مقابلے میں باہر کی منڈیوں میں گوشت کی قیمتیں زیادہ تھیں۔
Meat worth Rs 100 crore was sold in Kashmir on this Eid: کشمیر میں اس عید پر سو کروڑ روپے کا گوشت فروخت کیا گیا - کشمیر میں اس عید پر سو کروڑ روپے کا گوشت فروخت کیا گیا
جموں وکشمیر میں عید الفطر سے ایک ہفتہ قبل دلی، راجستھان اور ملک کی دیگر منڈیوں سے تقریباً 97 ہزار مختلف اقسام کی بھیڑیں درآمد کی گئیں۔ جس میں 6سو 50 ٹرکوں کا استعمال کیا گیا۔ تاہم جموں و کشمیر میں سرکاری نرخوں کے مقابلے میں باہر کی منڈیوں میں گوشت کی قیمتیں زیادہ تھیں۔ Meat worth Rs 100 crore was sold in Kashmir on this Eid
Meat worth Rs 100 crore was sold in Kashmir on this Eid
واضح رہے ملک بھر کے ساتھ ساتھ جموں وکشمیر میں عید الفطر کی تقریب سعید منگل یعنی 3 مئی کو بڑے جوش و خروش اور مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی گئی۔