اردو

urdu

ETV Bharat / city

Martyrdom Anniversary of Imam Ali: حضرت علیؓ کے یوم شہادت پر امام باڑہ بڈگام میں مجلس - day of martyrdom of Hazrat Ali

امام باڑہ بڈگام میں امیر المومنین حضرت علی المرتضیٰؓ کے یوم شہادت کے موقع پر منعقد مجلس عزا میں سینکڑوں عقیدت مندوں نے شرکت کی۔Martyrdom Anniversary Imam Ali

martyrdom anniversary of imam ali held at imam bada budgam
حضرت علیؓ کے یوم شہادت کے موقع پر امام باڑہ بڈگام میں مجلس کا انعقاد

By

Published : Apr 23, 2022, 9:57 PM IST

بڈگام:امیر المومنین حضرت علی المرتضیٰؓ کے یوم شہادت کے موقع پر انجمن شرعی شیعیان زیر اہتمام مرکزی امام باڑہ بڈگام میں عظیم الشان مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا۔ Martyrdom Anniversary Imam Ali جس میں سینکڑوں عقیدت مندوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر انجمن شرعی شیعیان کے صدر حجت الاسلام و المسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے شاہ ولایت علیؓ ابن ابی طالب کی سیرت اور کارناموں پر تفصیلی روشنی ڈالی اور ان کی شہادت کے اسباب و عوامل بیان کیے۔

حضرت علیؓ کے یوم شہادت کے موقع پر امام باڑہ بڈگام میں مجلس کا انعقاد

یہ بھی پڑھیں: Hazrat Ali Birthday: حضرت علیؓ کی زندگی موجودہ سیاست دانوں کےلیے مشعل راہ

اس کے علاوہ آغا صاحب نے افغانستان میں بڑھتے ہوئے دہشتگردی کے واقعات اور شیعہ برادری کو نشانہ بنانے پر گہری تشویش کا بھی اظہار کیا، انہوں نے طالبان حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ افغانستان میں مسلکی اقلیتوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے سنجیدہ اقدام کریں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details