جہاں ایک طرف جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں عسکریت پسندوں کی جانب سے ایک سرپنچ کو ہلاک کیا گیا BJP Sarpanch Shot Dead in Kulgam اور پلوامہ ضلع میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم آرائی جاری ہے تو وہیں دوسری جانب بھارتیہ فوج کی ناردرن کمانڈ کے لیفٹیننٹ جنرل اوپیندر دویدی، چنار کارپس کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے اور کشمیر کے آئی جی پی وجے کمار سرینگر کے لال چوک پہنچے۔
اس دوران لال چوک کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں لیفٹیننٹ جنرل اوپیندر دویدی، ڈی پی پانڈے اور کشمیر کے آئی جی پی وجے کمار مقامی ٹھیلے والے کی دکان سے انڈے اور کباب کھاتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ Lt Gen Upendra Dwivedi ate egg at Lal Chowk