جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا، اتر پردیش میں ایک سڑک حادثے میں زخمی ہوئے LG Meets Road Accident in UPہیں۔ ان کی گاڑی وارانسی شہر کے نزدیک حادثے کا شکار ہوگئی۔
سنہا وارانسی سے اپنے آبائی شہر غازی پور جا رہےManoj sinha in varanasi تھے۔

ذرائع کے مطابق جس کار میں سنہا سفر کر رہے تھے وہ لوہے کے کھمبے سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں گاڑی کی کھڑکی کو نقصان پہنچا تاہم سنہا کو کوئی چوٹ نہیں آئی۔
منوج سنہا 2016 میں بھی ایک سڑک حادثے کا شکار ہوگئے تھ، جس میں ان کے ایک بازو میں فریکچر ہوا تھا۔ اس وقت وہ مرکزی حکومت میں ریلوے کے وزیر مملکت تھے۔
یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ انتخابی مہم کے دوران منوج سنہا اتر پردیش کے دورے پر کیوں گئے تھے۔