ہفت چنار سے جہانگیر چوک تک کی سڑک 'ماکھن لال بندرو‘ سے منسوب ہوگی - ماکھن لال کو خراج تحسین
ہفت چنار چوک سے جہانگیر چوک تک جانے والی سڑک شہید ماکھن لال بندرو کے نام پر رکھے جانے کی جانکاری سرینگر میونسپل کارپوریشن کے مئیر جنید عظیم متو نے بذریعہ ٹوئٹ دی۔
ہفت چنار سے جہانگیر چوک تک کی سڑک 'ماکھن لال بندرو' کے نام سے منسوب ہوگی
ہفت چنار سے جہانگیر سرینگر تک جانے والی سڑک کو مشہور دوا فروش 'ایم ایل بندرو ' کے نام سے منسوب کیا جائے گا۔ ماکھن لال بندرو کو منگل کی شام اقبال پارک کے متصل ان کے دوا کی دوکان کے باہر نا معلوم مسلح افراد نے ان پر گولیاں چلائیں جس کے سبب وہ ہلاک ہوئے۔
TAGGED:
jammu & kashmir news