اردو

urdu

ETV Bharat / city

Labourer Drowned in River Jhelum سری نگر کے سونہ وار علاقے میں دریائے جہلم میں مزدور غرقآب - دریائے جہلم

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سری نگر کے سونہ وار علاقے میں جمعرات کی صبح دریائے جہلم سے ریت نکالنے کے دوران ایک22 سالہ مزدور غر قآب ہوگیا۔ غرقآب ہونے والے مزدور کی شناخت محمد جعفر وانی ساکن بانہال کے بطور ہوئی ہے۔Labourer Drowned in River Jhelum

Etv Bharat
Etv Bharat

By

Published : Sep 1, 2022, 12:02 PM IST

سری نگر: سری نگر کے سونہ واری علاقے میں جمعرات کی صبح دریائے جہلم سے ریت نکالنے کے دوران ایک مزدور غرقآب ہوگیا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سری نگر کے سونہ وار علاقے میں جمعرات کی صبح دریائے جہلم سے ریت نکالنے کے دوران ایک22 سالہ مزدور غر قآب ہوگیا۔Labourer Drowned in River Jhelum

انہوں نے کہا کہ واقعہ پیش آتے ہی ریور پولیس اور ایس ڈی آر ایف کی ٹیم نے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا ہے۔ غرقآب ہونے والے مزدور کی شناخت محمد جعفر وانی ساکن بانہال کے بطور ہوئی ہے۔قابل ذکر ہے کہ چند روز قبل ریور پولیس نے دریائے جہلم میں غرقآب ہونے والے دو کم سن بچوں کو بچالیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details