نیوز پورٹل 'کشمیر والا' Kashmir Walla کے ایڈیٹر صحافی فہد شاہ کو ہفتے کے روز ایک مقامی عدالت نے ضمانت دے دی تھی، لیکن سرینگر میں ان کے خلاف ایک اور مقدمے میں انہیں پھر سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ Journalist Fahad Shah Arrested Again
Journalist Fahad Shah Arrested Again: صحافی فہد شاہ ضمانت ملنے کے بعد تیسری بار گرفتار
صحافی فہد شاہ کو شوپیان کی ایک مقامی عدالت سے ضمانت ملنے کے کچھ ہی دیر بعد ایک الگ کیس میں پھر سے پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ Journalist Fahad Shah Arrested Again
صحافی فہد شاہ ضمانت ملنے کے بعد تیسری بار پھر گرفتار
جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں 'کشمیر والا پورٹل' کے ایڈیٹر فہد شاہ نے ایک انکاؤنٹر پر مقامی لوگوں کا حوالہ دے کر یہ دعویٰ کیا تھا کہ مرنے والوں میں ایک عام شہری تھا۔ تاہم پولیس نے کہا کہ مقتول نے عسکریت پسندی میں شمولیت اختیار کی تھی۔جس کے بعد فہد شاہ کو گرفتار کرلیا گیا'۔