اردو

urdu

ETV Bharat / city

پلوامہ: عسکریت پسندوں کی پناہ گاہ تباہ - सुरक्षा बलों ने आतंकियों को मार गिराया

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں سکیورٹی فورسز نے عسکریت پسندوں کے خالی ٹھکانے کا پردہ فاش کرنے کا دعویٰ کیا۔

پلوامہ:عسکریت پسندوں کی پناہ گاہ تباہ
پلوامہ:عسکریت پسندوں کی پناہ گاہ تباہ

By

Published : Oct 2, 2021, 6:00 PM IST

اطلاع کے مطابق ضلع پلوامہ کے لئرو کاکاپورہ میں فوج کی 50 آر آر نے عسکریت پسندوں کے ایک ٹھکانے کا پتا لگایا۔ فوج کے مطابق سکیورٹی فورسز کی مشترکہ ٹیموں نے سرچ آپریشن کے بعد علاقے میں عسکریت پسندوں کی خالی پناہ گاہ کا پتا لگایا۔

پلوامہ:عسکریت پسندوں کی پناہ گاہ تباہ

مزید پڑھیں:جب پُرہجوم سرکاری تقاریب جاری ہیں تو مساجد اور درگاہیں بند کیوں: محبوبہ مفتی

فوج کے مطابق عسکریت پسندوں کا ٹھکانا خالی تھا اور اس کو عسکریت پسندوں کے استعمال میں نہیں تھا۔ بعد میں فوج نے اس ٹھکانے کو پوری طرح تباہ کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details