اردو

urdu

ETV Bharat / city

' کشمیر میں سیلاب کا کوئی خطرہ نہیں ہے' - North Kashmir

وادی کشمیر میں دو روز سے طوفانی بارشوں اور تیزہواؤں کے ساتھ ساتھ زود دار ژالہ باری بھی ہوئی جس میں ندی نالوں میں پانی کی سطح کافی بڑھ گئی اور دریائے جہلم خطرے کے نشان سے وپر بہہ رہا ہے۔

محکمہ ایریگیشن اور فلڈ کنٹرول کشمیر کے چیف انجینئر اشوک کمار شرما

By

Published : Jun 12, 2019, 8:48 PM IST

طوفانی بارش سے شمالی کشمیر میں سیلابی صورتحال ہے اور کئی علاقے زیر آب ہیں۔

محکمہ ایریگیشن اور فلڈ کنٹرول کشمیر کے چیف انجینئر اشوک کمار شرما

تاہم محکمہ ایریگیشن اور فلڈ کنٹرول کشمیر کے چیف انجینئراشوک کمار شرما نے ای ٹی وی نمائندے کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ اگرچہ موسلادھار بارشوں میں وادی کشمیر کے ندی نالوں میں پانی کی سطح اوپر آگئی تھی تاہم یہ آہستہ آہستہ نیچے آرہی ہے اور سیلابی کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ تشویش کی کوئی بات نہیں ہے ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details