اردو

urdu

ETV Bharat / city

JeM Terror Module Busted in Pampore: پامپور میں جیش ماڈیول کا پردہ فاش،چار گرفتار - تازہ خبر پامپور

جنوبی کشمیر کے ضلع پلومہ کے پامپور علاقے میں پولیس اور سکیورٹی فورسز نے ایک کارروائی کرتے ہوئے عسکری تنظیم جیش محمد ماڈیول کا پردہ فاش کرنے کا دعوی کیا JeM Terror Module Busted in Pampore ہے۔پولیس نے اس سلسلے میں چار عسکری معاونین کو گرفتار کرنا کا دعوی بھی کیا ہے۔

پامپور میں جیش ماڈیول کا پردہ فاش،چار گرفتار
jem-terror-module-busted-in-pampore-04-militant-associates-arrested

By

Published : Dec 21, 2021, 7:50 PM IST

اونتی پولیس نے 50 آر آر فوج 110 بٹالین سی آر پی ایف کی مدد سے پامپور کے سامبورہ میں ایک تلاشی کارروائی کرتے ہوئے جیش محمد تنظیم کا ماڈیول کے پردہ فاش کرنے کا دعوی کیا JeM Terror Module Busted in Pampore ہے۔تلاشی کارروئی کے دوران پولیس نے چار معاونین کو گرفتار بھی Militant Associated Arrested In Pampore کیا ہے۔

پولیس کے مطابق چاروں عیانت کاروں کی شناخت زبیر گل ولد غلام محمد، عادل فیاض ولد فیاض احمد، باسط علی ولد علی محمد ڈار اور شاہد نبی پنڈت ولد غلام نبی پنڈت کے طور پر کی ہے۔


ان مشتبہ افراد سے پوچھ گچھ کے دوران پولیس سکیورٹی فورسز نے اسلحہ گولہ بارود سمیت مجرمانہ مواد برآمد کرنے کا Arms & Ammunition Recovered دعوی بھی کیا ہے۔

مزید پڑھیں:Militant Associate Arrested:اننت ناگ میں عسکریت پسندوں کا معاون گولہ بارود سمیت گرفتار

پولیس کے مطابق ان معاونوں نے انکشاف کیا ہے کہ وہ علاقے میں جی ای ایم کے سرگرم عسکریت کمانڈروں کے ساتھ رابطے میں تھے اور جی ای ایم کے عسکریت پسندوں کو ان کی عسکری کارروائیوں کے لیے لاجسٹک سپورٹ فراہم کر رہے تھے اورعسکریت پسندوں کو نقل و حمل فراہم کر رہے تھے۔

اس سلسلے میں پولیس پانپورPampore Police نے مقدمہ زیر نمبر 161/2021 قانون کے تحت درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details