سرینگر کے صنعت نگر علاقے میں جموں و کشمیر پولیس نے منگل کی صبح عسکریت پسندوں کے ایک معاون کو گرفتار OGW Arrested in Srinagarکرکے اسکی تحویل سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا ہے۔
جموں و پولیس کے ایک سینئر افسرکے مطابق ’’منگل کی صبح صنعت نگر کراسنگ پر چیکنگ کے دوران عسکری تنظیم لشکر طیبہ سے وابستہ عسکریت پسندوں کے ایک معاون کو گرفتار J&K Police Arrested OGW کر لیا گیا۔‘‘