اردو

urdu

ETV Bharat / city

'شہر کے ساتھ گاؤں کی بھی ترقی ہو رہی ہے' - ہر طرف ترقی ہی ترقی نظر آ رہی ہے

پروگرآم کے دورآن بی ڈی سی چیئرمین نے بلاک پانپور کے ترقیاتی منظر پر مفصل روشنی ڈالی۔

independence day celebrated
یوم آزادی کی تقریب

By

Published : Aug 16, 2021, 3:37 AM IST

ضلع پلوامہ کے قصبہ پانپور کے بلاک میں آج یوم آزادی کی تقریب جوش وجزبے کے ساتھ منائی گئی۔

یوم آزادی کی تقریب

بی ڈی سی چیئرمین محمد الطاف میر نے اس موقع پر قومی پرچم لہرایا اور سلامی لی۔

پروگرآم کے دورآن بی ڈی سی چیئرمین نے بلاک پانپور کے ترقیاتی منظر پر مفصل روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ پنچایتوں کو مضبوط کرنے کے بعد جموں و کشمیر میں شہروں کے ساتھ-ساتھ دیہاتوں میں بھی ترقیاتی سرگرمیاں ایک نیا دور پکڑنے لگی اور اب ہر طرف ترقی ہی ترقی نظر آ رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

Independence Day 2021: ملک بھرمیں آزادی کی 75ویں سالگرہ کا جشن دھوم دھام سے منایا گیا

پروگرآم میں بی ڈی سی چیئرمین کے علاوہ پولیس اور سیول انتظامیہ کے دیگر افسروں نے بھی حصہ لیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details