پولیس زرایع کے مطابق اج شام ڈیمپر ارناس سے بٹھولی بجری لوڈ کر کے لے جا رہا تھا کہ جملان کے نزدیک باجا موڑ کے پاس سڑک سے ایک گاڑی 500 فٹ گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجہ میں اس پر سوار دو افراد مواقع پر ہی ہلاک دیگر ایک زخمی ہوگئے۔
جموں و کشمیر: سڑک حادثے میں تین ہلاک
ریاست جموں و کشمیر کے گول-مہوار سڑک پر ایک دلخراش سڑک حادثے میں تین افراد ہلاک ہو گیے۔
پولیس اور مقامی رضاکاروں نے بچاو مہم شروع کر کے زخمیوں کو سب ضلح ہسپتال مہور منتقل کیا جہاں سے ڈاکٹروں نے مردہ قرار دیا۔
ہلاک شدگان کی کی شناخت دلہر سنگھ (24) ولد تلک راج ساکنہ لاندر پنچاری ضلح ادھمپور، ذاکر احمد (22) ولد محمد قاسم ساکنہ چندرکورت تصیل و ضلح رامبن، اور محمد سلم (23) ولد روشن دین ساکنہ ٹھہٹھا تصیل راجگڑھ ضلح رامبن کے حثیت سے ہوی پولیس نے قانونی کاروائی کرنے کے بعد لاشوں کو اخری رسومات کے لیے دے دی۔
رامہور پولیس نے معاملہ درج کر کے تحیقیات شروع کر دی ہے.