اردو

urdu

ETV Bharat / city

ریئل کشمیر ایف سی اور ایزوال ایف سی کا میچ ہفتے کو - رئیل کشمیر ایف سی

آئی لیگ کے اگلے راؤنڈ میں ریئل کشمیر ایف سی اور ایزوال ایف سی کی ٹیمیں ہفتے کو سرینگر کے ٹی آرسی پولو سینتھیک گراؤنڈ میں آ منے سامنے ہوں گی۔

رئیل کشمیرایف سی اور ایزوال ایف سی کا میچ ہفتے کو
رئیل کشمیرایف سی اور ایزوال ایف سی کا میچ ہفتے کو

By

Published : Feb 28, 2020, 11:36 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 10:01 PM IST

میزبان ٹیم ریئل کشمیر ایف سی کے پاس لیگ ٹیبل میں دوسری پوزیشن پر پہنچنے کا سنہرا موقع ہے لیکن اس کے لئے کسی بھی قیمت پر جیت درج کرنی ہوگی۔

رئیل کشمیرایف سی اور ایزوال ایف سی کا میچ ہفتے کو

پوائنٹ ٹٰیبل میں رئیل کشمیر ایف سی 18 پوائنٹ کے ساتھ چھٹے مقام پر ہے جبکہ ایزوال ایف سی دسویں پوزیشن پر ہے۔ میزبان ٹیم کو جیت کی صورت میں تین پوائنٹ ملے گا اس کی مدد سے وہ 21 پوائنٹ کےساتھ دوسری پوزیشن پرپہنچ سکتی ہے۔

میچ سے قبل دونوں ٹیموں نے آج سرینگر میں پریس کانفرنس سے خطاب کیا اور آپس میں مومینٹو پیش کیا۔

رئیل کشمیرایف سی اور ایزوال ایف سی کا میچ ہفتے کو

ریل کشمیر فٹ کلب کے کوچ دیوڈ رابرڈ سن نے کہا کہ پیھچلے میچ میں جیت حاصل کرنے کے بعد ٹیم پر اعتماد اور ہماری ٹیم کوشش کرےگی ۔

انہوں نے کہاکہ رئیل کشمیر ایف سی کی ٹیم شاندار کھیل کا مظاہرہ کر کے شائیقین کا دل اور جیتنے کی کوشش کر گیے مگر مہمان ٹیم ایزوال ایف سی کو کسی بھی قیمت پر نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ہے۔

رئیل کشمیر ٹیم کے کوچ کاکہنا ہے کہ چونکہ ہماری ٹیم کو یہاں کے لوگوں کا کافی سپورٹ ہے کیونکہ یہ مقامی ٹیم ہونے کے ساتھ ساتھ کافی مشہور ہے ۔

ہمارے کھلاڈیوں نے بھی کافی کی جس کے بدولت ہم نے اب تک کہی میچوں میں کامیابی حاصل کی اور آیندہ بھی یہی مش لیے کر ہم آگیے جایے گیے۔

ایزوال فٹ بال کلب کے کوچ ہینری سٹینڈی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ ہمیں بے حد خوشی ہے کہ ہم دوبارا کشمیر میں فٹبال میچ کھیل رہے ہے جبکہ کل کے مقابلے کے لیے ہم نے کافی تیاری کی ہے ۔

انہوں نے کہاکہ یہ میچ ہمارے لیے کافی اہم ہوگا کیونکہ ہم نے اس سے پہلے ریل کشمیر کے یاتھوں شکت کھای تھی اور جبکہ ہماری ٹیم اب کافی مظبوط ہے اور کھلاڈیوں بھی کافی محنت کی ہے جسے ہماری ٹیم کو آگے بڑھنے کا موقع ملے گا۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 10:01 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details