اردو

urdu

ETV Bharat / city

ٖFire incident In Srinagar: سری نگر کے بر بر شاہ علاقے میں آتشزدگی، ایک مکان، تین دکان خاکستر - سری نگ میں آتشزدگی کا واقعہ

سری نگر کے بر برشاہ علاقے میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ جس کے نتیجے میں ایک مکان سمیت تین دکان خاکستر ہوگئے۔ آگ لگنے کہ وجہ ابھی معلوم نہیں ہوسکی ہے۔Fire incident In Srinagar

Etv Bharat
Etv Bharat

By

Published : Sep 1, 2022, 12:10 PM IST

سری نگر: سری نگر کے بر برشاہ علاقے میں دوران شب آگ کی ایک واردات میں ایک مکان کو جزوی نقصان جبکہ تین دکان خاکستر ہوگئے۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ بربر شاہ علاقے میں ایک رہائشی مکان میں آگ گئی۔Fire incident In Srinagar

انہوں نے کہا کہ اطلاع موصول ہوتے ہی فائر ٹنڈرس جائے موقع پر پہنچے اور آگ کو قابو میں کر لیا تاہم وہ ایک رہائشی مکان کو جزوی نقصان پہنچنے اور تین دکانوں کو خاکستر ہونے سے نہ بچا سکے۔ آگ لگنے کہ وجہ ابھی معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے کارروائیاں شروع کی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

ABOUT THE AUTHOR

...view details