اردو

urdu

ETV Bharat / city

Amit shah Arrives Srinagar وزیر داخلہ امت شاہ سرینگر پہنچے - srinagar news

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ جموں و کشمیر کے تین وزہ دورے پر ہیں۔ ابھی امت شاہ جموں سے سرینگر پہنچ گئے ہیں۔ Home Minister Amit shah Arrives Srinagar

وزیر داخلہ شاہ سرینگر پہنچے
وزیر داخلہ شاہ سرینگر پہنچے

By

Published : Oct 4, 2022, 7:45 PM IST

Updated : Oct 4, 2022, 8:13 PM IST

سرینگر: امت شاہ آج جموں قصبے کے راجوری میں ایک جلسہ سے خطاب کیا، جس کے بعد وہ جموں سے سرینگر کے لیے روانہ ہوئے۔ وہیں جموں و کشمیر میں سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے ۔ وزیر داخلہ امت شاہ آج رات سرینگر میں قیام کریں گے۔ کل وہ بارہمولہ کے لیے روانہ ہوں گے، جہاں وہ ایک عوامی ریلی سے خطاب کریں گے۔

وزیر داخلہ امت شاہ سرینگر پہنچے
Last Updated : Oct 4, 2022, 8:13 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details