گاندربل :مشتبہ عسکریت پسندوں نے پیر کی شام وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے چپر گنڈ علاقے میں ایس ایس بی بنکر پر گرینیڈ پھینکا۔Grenade Attack in Ganderbal
ایک سینیئر پولیس افسر نے بتایا کہ عسکریت پسندوں نے ایس ایس بی بنکر پر ایک گرینیڈ سے حملہ کیا، تاہم وہ مطلوبہ ہدف سے چھوک گیا اور سڑک پر پھٹ گیا۔