اردو

urdu

ETV Bharat / city

سری نگر میں گرینیڈ حملہ، تین زخمی - جموں و کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں گرینیڈ سے حملے کی خبر ہے۔

جموں و کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں گرینیڈ سے حملے کی خبر ہے جس میں تین افراد کے معمولی طور پر زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

سری نگر میں گرینیڈ حملہ
سری نگر میں گرینیڈ حملہ

By

Published : Jan 8, 2020, 2:09 PM IST

Updated : Jan 8, 2020, 4:05 PM IST

اطلاعات کے مطابق سری نگر کے ہبک علاقے میں گرینیڈ پھینکا گیا جو کہ حضرت بل کے قریب ہے۔ یہ حالیہ دنوں میں دوسرا گرینیڈ حملہ ہے۔

سری نگر میں گرینیڈ حملہ، تین زخمی

حالات کے پیش نظر پولیس کی بھاری نفری یہاں تعینات کی گئی ہے۔ آنے جانے والے لوگوں پر خاص نظر رکھی جا رہی ہے۔

تحقیقات جاری ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Last Updated : Jan 8, 2020, 4:05 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details