سرینگر:جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے سرینگر کے رینہ واری علاقے میں نامعلوم عسکریت پسندوں نے سی آر پی ایف کے کیمپ پر گرینیڈ حملہ کیا۔ حملے میں سات افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں 5 سکیورٹی اہلکار، ایک سی آر پی ایف اہلکار اور ایک عام شہری شامل ہے۔
Grenade Attack in Srinagar: سرینگر میں گرینیڈ حملہ، سات افراد زخمی - crpf camp attacked with grenade
سرینگر کے رینہ واری علاقے میں نامعلوم عسکریت پسندوں نے سی آر پی ایف کے کیمپ پر گرینیڈ حملہ کیا۔ حملے میں سات افراد زخمی ہوئے ہیں جس میں 5 سکیورٹی اہلکار، ایک سی آر پی ایف اہلکار اور ایک عام شہری شامل ہے۔
یہ بھی پڑھیں:Grenade Recovered In Bemina: نوجوان کو گرینیڈ سمیت گرفتار کیا گیا
پولیس ذرائع کے مطابق رعناواری میں قائم 82 بٹالین سی آر پی ایف کیمپ کی جانب گرینڈ دھاگا، حملے میں سات افراد زخمی ہوئے ہیں جس میں5 سکیورٹی اہلکار، ایک سی آر پی ایف اہلکار اور ایک عام شہری شامل ہے۔ زخمی کو علاج کے لیے نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق تمام زخمیوں کی حالت مستحکم بتائی جارہی ہیں۔ اس سلسلے میں سیکورٹی فورسز نے علاقہ کو محاصرے میں لیا اور حملہ آوروں کی تلاش شروع کی ہے۔