اردو

urdu

ETV Bharat / city

Grenade Attack in Shopian: سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر شوپیاں میں گرینیڈ حملہ - تازہ خبر شوپیاں

جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع میں عسکریت پسندوں نے سی آر پی ایف کی ایک گاڑی پر گرینیڈ حملہ Grenede Attack in Shopian کیا۔ حملے میں کسی کے بھی زخمی ہونے کی اطلاع نہیں No Casualty Reported In Shopian Attack ہے۔

Grenede Attack in Shopian,no casualty reported
سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر شوپیاں میں گرینیڈ حملہ

By

Published : Feb 17, 2022, 8:00 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے کیگام علاقے میں جمعرات کی شام سی آر پی ایف کی 14 بٹالین گاڑی پر عسکریت پسندوں کی جانب سے گرینیڈ حملہ کیا گیا۔

حملے میں کس کے بھی زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے، تاہم حملے میں گاڑی کے ٹائر کو نقصان پہنچا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Solider Commit Suicide in Jammu: جموں میں فوجی جوان نے خودکشی کی

پولیس و فورسز نے پورے علاقے کو محاصرے میں لے لیا ہے اور حملہ آوروں کو تلاش شروع کی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details