اردو

urdu

ETV Bharat / city

Grenade Attack in PCR Srinagar: سرینگر میں گرینیڈ حملہ - latest news srinagar

سرینگر کے پولیس کنٹرول روم کے پاس عسکریت پسندوں نے سکیورٹی فورسز پر گرینیڈ پھینکاGrenade Attack in PCR Srinagar ہے۔گرینیڈ حملے میں کسی بھی قسم کا نقصان نہیں ہوا ہے

Granade Attack in PCR Srinagar ,no loss reported
سرینگر میں گرینیڈ حملہ

By

Published : Jan 17, 2022, 9:38 PM IST

تفصیلات کے مطابق پولیس کنٹرول روم Police Control Room Srinagar کے پاس عسکریت پسندوں نے سکیورٹی فورسز پر گرینیڈ پھینکا ہے۔گرینیڈ حملے میں کسی بھی قسم کا نقصان نہیں ہوا No loss Reported ہے۔

فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لیا اور حملہ آوروں کی تلاش جاری ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

مزید پڑھیں:Grenade Attack in Srinagar: سرینگر گرینڈ حملے میں شہری، پولیس اہلکار زخمی

اس سے پہلے گزشتہ روز عسکریت پسندوں نے سرینگر نے صفاکدل میں فورسز کی ناکہ پارٹی پر گرینیڈ پھینکا تھا۔اس حملے میں ایک عام شہری اور پولیس اہلکار زخمی ہوا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details