رواں مہینے کی آٹھ تاریخ کو چیف سکریٹری کی جانب سے طلب کی گئی ایک میٹنگ میں محکمہ برائے مزدور و روزگار کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ تمام اضلاع میں ایسے بے روزگار افراد کی فہرست تیار کریں جو پوسٹ گریجویٹ ہیں۔
'بے روزگار پوسٹ گریجویٹ افراد کی فہرست تیار کریں'
ریاست جموں و کشمیر میں گورنر انتظامیہ کی جانب سے ایک اہم پیش رفت کی گئی ہے اور ریاست کے ایسے تمام پوسٹ گریجویٹ مرد و خواتین کا اندراج کرانے کا حکم دیا گیا ہے جو سرکاری ملازمت نہیں کرتے ہیں۔
'بے روزگار پوسٹ گریجویٹ افراد کی فہرسٹ تیار کریں'
تاہم اس قدم کا اصل مقصد اب تک معلوم نہیں ہو سکا ہے۔
اس سلسلے میں محکمہ کی جانب سے ہر ضلع کے ایمپلائمنٹ آفس میں اندراج کرایا جا رہا ہے۔