اردو

urdu

ETV Bharat / city

گیلانی کی وفات: سرینگر میں احتجاج، ایک نوجوان زخمی - ranawari news

سرینگر کے رناواری علاقے میں آج جمعہ کی نماز کے بعد سیکورٹی فورسز اور مقامی نوجوانوں کے درمیاں پتھراؤ کی اطلاع موصول ہوئی ہے ۔

گیلانی کی وفات:سرینگر میں احتجاج، ایک نوجوان زخمی
گیلانی کی وفات:سرینگر میں احتجاج، ایک نوجوان زخمی

By

Published : Sep 3, 2021, 9:54 PM IST

گیلانی کے انتقال کے بعد آج جمہ کے روز سرینگر کے رناورای علاقے میں جمعہ کے نماز کے سیکورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہے۔ سکیورٹی فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس اور پیلیٹ کا استعمال کیا ہے ۔

تازہ اطلاع کے مطابق پیلیٹ شیلنگ میں گیارویں جماعت کا ایک طالب علم عمر زخمی ہوا ہے ۔

مزید پڑھیں:

ایس ایچ ایم ایس ہسپتال کے انتظامیہ کے مطابق عمر کو آج شام ہسپتال میں لایا گیا اور اس کے دائیں آنکھ میں پیلیٹ لگی ہے۔ان کا علاج جاری ہے

مزید تفصیلات کا انتطار کے

ABOUT THE AUTHOR

...view details