جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ٹینگہ پونہ علاقے میں آج فوج کے 55 راشٹریہ رائفلز نے نورانی پیرا میڈیکل کالج کے اشتراک سے ایک مفت طبی کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا۔ جہاں پر فوج کے ڈاکٹر نے لوگوں کو علاج کے ساتھ ساتھ مفت ادویات تقسیم کی۔
اس موقع پر لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے اس مفت طبی کیمپ میں شرکت کی۔
پلوامہ: 55 راشٹریہ رائفلز کی جانب سے مفت طبی کیمپ کا انعقاد فوج کے اس طبی کیمپ کا مقصد ہے کہ لوگوں کو اچھی طبی سہولیات فراہم کرنا اور ان کو احساس دلانا کہ ہم ان کے شانہ بشانہ ہر قدم پر کھڑے ہیں۔
پلوامہ: 55 راشٹریہ رائفلز کی جانب سے مفت طبی کیمپ کا انعقاد یہ بھی پڑھیں: سوپور:مفت طبی کیمپ کا انعقاد
اس موقع پر نورانی پیرا میڈیکل کالج کے سربراہ نے کہا کہ 'اس طرح کے میڈیکل کیمپ کا لوگوں کو فائدہ اٹھانا چاہیے۔ اس طرح کے اقدامات سے لوگوں کو کافی فائدہ ہوتا ہے۔'