اردو

urdu

ETV Bharat / city

کشمیر: چار سیاسی رہنما رہا

جموں وکشمیر انتظامیہ نے چار سیاسی رہنماؤں کو آج رہا کرنے کا اعلان کیا۔

چار سیاسی رہنما رہا
چار سیاسی رہنما رہا

By

Published : Jan 17, 2020, 1:26 PM IST

Updated : Jan 17, 2020, 2:33 PM IST

رہا ہونے والے رہنماؤں کے نام سابق وزیر عبدالحق خان، حاجی عبدالرشید، نظیر گریزی اور عباس وانی شامل ہیں۔

ان لوگوں کو گذشتہ 5اگست 2019 میں جموں وکشمیر کی خصوصی درجہ دینے والی دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد نظربند کردیا گیا تھا۔

Last Updated : Jan 17, 2020, 2:33 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details