اردو

urdu

ETV Bharat / city

جنوبی کشمیر کے دو بااثرعلما سمیت پانچ افراد پی ایس اے کے تحت گرفتار - جنوبی کشمیر کے دو بااثر علماء گرفتار

جنوبی کشمیر کے دو بااثر علما سمیت پانچ افراد کو جمعرات کو سری نگر سے پی ایس اے کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔

including two influential scholars of South Kashmir detained
جنوبی کشمیر کے دو بااثر علماء سمیت پانچ افراد کو حراست میں لیا گیا

By

Published : Sep 15, 2022, 7:29 PM IST

سرینگر: جنوبی کشمیر کے دو بااثر علماء سمیت پانچ افراد کو جمعرات کو پبلک سیفٹی ایکٹ یعنی پی ایس اے کے تحت حراست میں لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق، حراست میں لیے گئے افراد میں مولانا مشتاق احمد ویری، عبدالمجید دار المدنی اور عبدالرشید داؤدی شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکام پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت علما کو گرفتار کرنے اور انہیں جموں جیل میں منتقل کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ پی ایس اے ایک ایسا قانون ہے جو دو سال تک بغیر کسی الزام یا مقدمے کے حراست میں رکھنے کی اجازت دیتا ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details