سرینگر کے نوہاٹہ علاقےمیں نامعلوم افراد کی جانب سے گولیاں چلائی گئی ہے جہاں آئین شاہدین کے مطابق تاریخی جمع مسجد کے نزدیک گولیوں کی آواز سنائی دی اور موقعہ واردات کی جگہ سے گولیوں کے کھوکے بھی برآمد کیے گئے۔ تاہم پولیس نے اس حملے کی خبر کو بے بنیاد قرار دیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ علاقے میں حالات معمول پر ہیں۔