اردو

urdu

Encounter In Pulwama: پلوامہ انکاؤنٹر میں دو عسکریت پسند ہلاک

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے چوہ کلان علاقے میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم میں دو عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ہیں ۔Encounter In Pulwama

By

Published : Mar 11, 2022, 9:54 PM IST

Published : Mar 11, 2022, 9:54 PM IST

Updated : Mar 17, 2022, 11:55 AM IST

ETV Bharat / city

Encounter In Pulwama: پلوامہ انکاؤنٹر میں دو عسکریت پسند ہلاک

encounter-in-pulwama-security-forces-on-a-job
پلوامہ میں انکاؤنٹر شروع

تفصیلات کے مطابق جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے چوہ کلان علاقے میں سکیورٹی فوسز اور عسکریت پسندوں کے درمیاں تصادم ہونے کی اطلاع ہے۔Encounter In Pulwama

ویڈیو

ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کو علاقے میں عسکریت پسندوں کی خفیہ اطلاع موصول ہوئی تھی جس کے بعد پولیس فوج اور سی آر پی ایف نے مشترکی کارروائی شروع کی ہے۔

جونہی سکیورٹی فورسزنے تلاشی کارروائی انجام دی تو علاقے میں چھپے عسکریت پسندوں نے سکیورٹی فورسز پر اندھا دھند گولیان چلائی جس کے بعد علاقہ میں انکاؤنٹر کی شکل اختیار کر لی

تازہ تفصیلات کے مطابق گولیوں کا تبادلہ جاری ہے۔

ویڈیو

کشمیر پولیس زون نے افیسل ٹویٹر پر انکاؤنٹر کے بارے میں تفصیلات دی۔

پولیس کے مطابق پلوامہ کے چوہ کلان علاقے علاقے میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فوسز کے درمیان انکاؤنٹر جاری ہے

Last Updated : Mar 17, 2022, 11:55 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details