کشمیر زون پولیس کے مطابق ضلع پلوامہ کے ترال ناگبران ترسر جنگل میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان انکاؤنٹر شروع ہوا ہے۔ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لیا ہے۔
ترال میں انکاؤنٹر شروع - ترال میں انکاؤنٹر شروع
جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترال ناگبران ترسر جنگل میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان انکاؤنٹر شروع ہوا ہے۔
![ترال میں انکاؤنٹر شروع فوٹو](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-12627776-1101-12627776-1627699710239.jpg)
فوٹو
مزید تفصیلات کا انتطار ہے۔