پلوامہ: جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے پنجگام بجبہاڑہ سیکشن کے قریب ایک بزرگ شخص کی ٹرین کی زد میں آنے سے موت ہوگئی۔ ہلاک شخص پلوامہ کی شناخت بندونہ گاؤں کے محمد افضل کے طور ہوئی ہے۔ Elderly man dies after being hit by train
Man Killed After Hit By Train: پلوامہ میں ٹرین کی زد میں آنے سے بزرگ کی موت - پلوامہ میں ٹرین کی زد میں آنے سے بزرگ کی موت
ضلع پلوامہ کے بندونہ گاؤں سے تعلق رکھنے والے محمد افضل ٹرین کی زد میں آگئے جس کے نتیجے میں ان کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ Man Died After Hit By Train in Pulwama
پلوامہ میں ٹرین کی زد میں آنے سے بزرگ کی موت
یہ بھی پڑھیں: Man Killed After Hit By Train: شوپیاں میں ٹرین کی زد میں آکر اونتی پورہ کا شہری ہلاک
اگرچہ بعد میں ریلوے پولیس لاش کو طبی اور قانونی کارروائی کے لیے قریبی ہسپتال لے گئی اور قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد لاش کو اہل خانہ کے حوالے کر دیا۔