اونتی پورہ پولیسAwantipora Police کے مطابق ڈوگری پورہ کے نزدیک قائم کیے گئے ایک ناکے پر موجود پولیس پارٹی نے ایک شخص کی تلاشی لی اور پولیس کے مطابق اسکے قبضے سے قریب ایک کلو چرس بر آمد کیا گیا۔
اونتی پورہ پولیس نے منشیات ضبط کرکے منشیات فروش کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔