ترال:منشیات کے خلاف اپنی مہم جاری رکھتے ہوئے اونتی پورہ پولیس Awantipora Police نے آج ایک منشیات فروش کو پندرہ کلو فکی سمیت گرفتار Drug Peddler Arrested in Awantipora کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مصدقہ اطلاعات کی بنیاد پر اونتی پورہ پولیس نے نسار احمد ساکن چرسو اونتی پورہ کی تلاشی لی جس کے بعد اس کے قبضے سے پندرہ کلو فکی برآمد ہوئی۔