شاہ فیصل نے کہا کہ جس قوم کے ساتھ ناانصافی ہوتی ہے وہ خاموش نہیں رہتی ہے اور یہاں مزید حالات خراب ہو سکتے ہیں۔ یہاں کچھ بھی نہیں بچے گا'
'ہماری شناخت کو ختم کیا' - سابق آئی اے ایس افسر ڈاکٹر شاہ فیصل
جموں و کشمیر پیپلز مومنٹ کے سربراہ اور سابق آئی اے ایس افسر ڈاکٹر شاہ فیصل نے کہا کہ کشمیر کی شناخت کو ختم کر دی گئی۔
Breaking News
انہوں نے :' بھارت ہمارے خلاف فوج کا استعمال کر کے ہمارے وجود کو ختم کر سکتا ہے۔ میں کشمیر عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ ہم ان کو یہ موقع نہ دیں'۔
ڈاکٹر شاہ فیصل نے کہا :' جب ہم سب زندہ رہیں گے تب ہی اس کے خلاف جدوجہد کر سکتے ہیں'۔
انہوں نے کہا کہ بھارت پہلے ہی ہمارے شناخت کو ختم کر دی ہے اب وہ ہمیں بھی ختم کر سکتے ہیں'۔
شاہ فیصل نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ اس قرارداد کا مخالفت کریں'۔