اردو

urdu

ETV Bharat / city

Dr Nazir Appointed VC SKUAST Kashmir:ڈاکٹر نذیر احمد گنائی سکاسٹ کشمیر کے نئے وائس چانسلر مقرر - nazir ganie new vc skuast kashmir

جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا LG Manoj Sinha جو شیر کشمیر آف ایگریکلچر سائنس اینڈ ٹیکنولوجی کے چانسلر ہیں نے سکاسٹ ایکٹ 1982 کے سیکشن 25(1) کے تحت ڈاکٹر نذیر احمد گنائی کو یونیورسٹی کا نیا وائس چانسلر مقرر Dr Nazir Appointed VC SKUAST Kashmir کیا ہے۔

dr nazir appointed as skuast Kashmir vice chancellor
اکٹر نذیر احمد گنائی سکاسٹ کشمیر کے نئے وائس چانسلر مقرر

By

Published : Dec 16, 2021, 9:19 PM IST

جموں وکشمیر انتطامیہ نے ڈاکٹر نذیر احمد گنائی کو شیر کشمیر یونیورسٹی آف ایگریکلچر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کشمیر کے وائس چانسلر مقرر کیا گیا Dr Nazir Appointed VC SKUAST Kashmir ہے۔

اس ضمن میں لیفٹیننٹ گورنر منوج کمار سنہا جوکہ شیر کشمیر آف ایگریکلچر سائنس اینڈ ٹیکنولوجی کے چانسلر بھی ہیں نے سکاسٹ ایکٹ 1982 کے سیکشن 25(1) کے تحت نذیر احمد گنائی کو یونیورسٹی کا نیا وائس چانسلر مقرر کیا ہے ۔

ڈاکٹر نذیر احمد گنائی سکاسٹ کشمیر کے نئے وائس چانسلر مقرر
ڈاکٹر نذیر اے گنائی شیر کشمیر آف ایگریکلچر سائنس اینڈ ٹیکنولوجی شالیمار میں اس وقت ڈائریکٹر پلاننگ اینڈ مانیٹرنگ کے بطور اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:زرعی یونیورسٹی نے ملازمین کو کیریکٹر سرٹیفکیٹ پیش کرنے کو کہا



ڈاکٹر نذیر اے گنائی 3 برس کی مدت تک زرعی یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے طور اپنے فرائض انجام دے گے،جس کی مدت بحثیت وی سی چارچ سنھبالنے کے دن سے شروع ہوں گے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details