اردو

urdu

ETV Bharat / city

Aap Ki Zameen, Aap Ki Nigrani:ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈس نے کیا ترال کا دورہ - tral latest news

آپ کی زمین آپ کی نگرانی کے پروگرام کے منصوبے کے تحت آج ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈس حفیظ اللہ نے Dr. Hafeez Ullah Masoodi جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال کا دورہ کیا۔

ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈس نے کیا ترال کا دورہ
ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈس نے کیا ترال کا دورہ

By

Published : Dec 2, 2021, 12:22 AM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترال علاقہ میں ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈس Director Land Records حفیظ اللہ نے آپ کی زمین آپ کی نگرانی کے پروگرام کے منصوبے کے تحت ایک روزہ دورہ کیا۔

اس موقع پر ڈائریکٹر موصوف نے محکمہ مال کے افسران Revenue Officials سے رینو ریکارڈ کے حوالے سے بات چیت کی اور ترال علاقے میں رینو ریکارڈس کو آن لائن Digitization of Land records کیے جانے کے حوالے سے پیش رفت کا جائزہ لیا۔

ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈس نے کیا ترال کا دورہ

اس موقع پر ایڈشنل ڈپٹی کمشنر ترال شبیر احمد رینہ Shabir Ahmad Raina ،تحصیلدار ترال سجاد احمد اور دیگر آفسران بھی موجود تھے۔

مزید پڑھیں:Aap Ki Zameen, Aap Ki Nigrani: اننت ناگ میں آن لائن لینڈ ریکارڈ کے تئیں بیداری پروگرام

بعد ازاں ٹاون ہال ترال میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈس حفیظ اللہ نے کہا کہ اراضی کو ڈیجٹلایز کرنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں اور اس بارے میں زمینداروں کو بھی اپنے اپنے تحفظات کے بارے ميں محکمہ مال کو آگاہ کرنا چاہئے،تاکہ انہیں مستقبل میں اپنی آراضی کے حوالے سے دشواریوں کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details