ترال: پلوامہ کے سب ضلع ترال میں طبعی شعبہ کا جائزہ لینے کے لیے آج ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر ڈاکٹر مشتاق احمد راتھر نے ترال کا دورہ Dr Mushtaq Ahmad Rather کیا۔
اپنے دورے کے دوران موصوف نے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال ترال پہنچ کر ہسپتال میں طبعی خدمات کا جائزہ لیا، جب کہ کئی شعبوں کی کارکردگی کا جائزہ بھی DHSK Visits Tral Hospital لیا گیا۔
اس دوران موصوف نے طبعی اور نیم طبعی عملے کے ساتھ ساتھ عوامی وفود سے بھی فیڈ بیک حاصل کیا۔اس موقع پر بی ایم او ترال ڈاکٹر وریندر سنگھ اور دیگر عہدیدار موجود تھے۔