وسطی کشمیر کے جلع پلوامہ میں محکمہ فوڈ اینڈ ڈرگ آرگنائزیشن نے محکمہ تعلیم کے ساتھ تعاون کر کے گورنمنٹ گرز مڈل اسکول پینگلنہ میں ایٹ رائٹ Eat Right کے عنوان کے تحت پینٹنگ اور مباحثہ کا انعقاد کیا۔
پروگرام میں اسکول کے بچوں کو متوازن کھانا کھانے کے حوالے سے جانکاری دی گئی ساتھ ہی بچوں کو متوازن کھانوں کے حوالے سے بیداری بھی دی گئی۔
اس موقع پر محمکہ کی جانب سے ایٹ رائٹ کے عنوان کے حوالے سے بچوں میں پینٹنگ مقابلہ اور مباحثہ کا بھی انعقاد کیا گیا تھا۔ بعد ازاں نمایا کارکردگی دیکھنے والے بچوں کی حوصلہ افزائی کی گئی۔
اس پروگرام کا بنیادی مقصد اسکول جانے والے بچوں کی تخلیقی صلاحیتوں کی حوصلہ افزائی کرکے اور انہیں صحت مند غذائی عادات پیدا کرنے کے قابل بنانا ہیں۔
Awareness By Food & Drug Organisation: پلوامہ کے پینگلنہ محکمہ فوڈ اینڈ ڈرگ آرگنائزیشن کا بیداری پروگرام
جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے پینگلنہ علاقے میں محکمہ فوڈ اینڈ ڈرگ آرگنائزیشن Food and Drug Organisation پلوامہ نے محمکہ تعلیم کے تعاون سے گورنمنٹ گرلز مڈل اسکول پینگلنہ Govt MIddle School Pinglana زون کاکاپورہ میں پینٹنگ مقابلہ اور مباحثہ کا انعقاد کیا۔
محکمہ فوڈ اینڈ ڈرگ آرگنائزیشن کی جانب سے بیداری پروگرام کا انعقاد
مزید پڑھیں:Awareness On Food Saftey:فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کی جانب سے آگاہی پروگرام کا انعقاد
اس موقع پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر پلوامہ ڈاکٹر شیخ عبدالعزیز اور چیف ایجوکیشن آفیسر پلوامہ نے بطور مہمان خصوصی تھے۔