مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل کے گنڈ رحمان نامی علاقہ میں 22 فرروی کو انتظامیہ کی جانب سے ایک عمارت کو مسمار کیا جارہا تھا۔اس مکان کے مکین جسکا نام عامر احمد شاہ ولد عبدالحمید ہے، انہوں نے اپنے مکان کو مسمار ہونے سے بچانے کے لئے خود سوزی کی کوشش کی تھی۔جس کے بعد اسے زخمی حالت میں سکمز کے ایک اسپتال میں داخل کیا گیاتھا۔Ganderbal Man Attempts Self-Immolation Protesting Anti-Encroachment drive
تقربیا ایک ہفتہ سے زیادہ تک اسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد بھی وہ زخموں سے جانبردار نہ ہوسکا ۔اور آج زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ دیا۔