جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام کے ڈپٹی کمشنر شہباز احمد مرزا نے اومپورہ بڈگام میں نیشنل انسٹیٹیوٹ آف فیشن ٹیکنالوجی (این آی ایف ٹی) کیمپس کا دورہ کیا۔ DC Budgam Shahbaz Ahmed Visit NIFT Campus
بڈگام ڈپٹی کمشنر شہباز احمد مرزا نے این آئی ایف ٹی کیمپس کے دورے کے دوران اکیڈمی کم ایڈمنسٹریٹو بلاک، آڈیٹوریم انکیوبیشن، کینٹین، بوائز اینڈ گرلز ہاسٹلز، گیسٹ ہاؤس، سائٹ ڈیولپمنٹ، باؤنڈری وال اور کیمپس میں جاری دیگر تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔ construction work in NIFT campus
انہوں نے کہا کہ 'چیف سیکریٹری ارون کمار مہتا کی ہدایت کے تحت تمام زیرالتوا کاموں کو اگلے دو مہینوں کے اندر مکمل کیا جانا ہے۔'