جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سری نگر کے خانیار علاقے میں تعینات سکیورٹی فورسز اہلکاروں پر جمعرات کی شام کچھ شرپسند عناصر کی جانب سے غیر معلوم خام اشیاء پھینکی گئی تاہم کسی بھی قسم کا جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔
سی آر پی ایف کے ترجمان پنکج سنگھ نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ "ابھی سے کچھ دیر قبل کچھ نا معلوم شر پسند عناصر نے خنیار علاقے میں تعینات 144 بٹالین کے اہلکاروں پرغیر معلوم
خام مال پھینکا گیا۔تاہم اس واقعے میں کسی قسم کے نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔"