جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترال میں بری ناڈ بٹ نور کے گجر طبقے سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے خاموش احتجاج کیا۔ Gujjar Community Protest Against Rural Development
بری ناڈ بٹ نور کے گجر طبقے کے لوگوں نے الزام عائد کیا کہ 'پی ایم اے وائی لسٹ میں بڑے پیمانے پر بدعنوانی کی گئی ہیں جب کہ مستحق افراد کے حقوق پر شب خون مارا گیا ہے۔ Corruption in PMAY list in Tral