اردو

urdu

ETV Bharat / city

Road Accident in Ganderbal: گاندربل میں سڑک حادثہ، ایک شخص زخمی - گاندربل سڑک حادثہ میں ایک شخص زخمی

ضلع گاندربل کے لاری کنگن کے قریب ایک شہری گاڑی سڑک حادثے کا شکار ہو گئی۔ اس حادثے میں ایک شخص کو معمولی چوٹ آئی ہے۔ Civilian Vehicle accident in Lari Kangan

گاندربل میں سڑک حادثہ، ایک شخص زخمی
گاندربل میں سڑک حادثہ، ایک شخص زخمی

By

Published : Feb 26, 2022, 9:07 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل کے لاری کنگن میں دیر شام ایک سڑک حادثہ پیش آیا۔ اس حادثے میں ایک شخص زخمی بتایا جا رہا ہے۔ Road accident in Lari Kangan

گاندربل میں سڑک حادثہ، ایک شخص زخمی

تفصیلات کے مطابق ضلع کے لاری کنگن کے قریب ایک شہری گاڑی سڑک حادثے کا شکار ہو گئی۔ اس دوران گاڑی کو 34 آسام رائفلز کی گشتی پارٹی نے دیکھا اور موقع پر پہنچ کر ڈرائیور کو گاڑی سے باہر نکالنے میں مدد کی۔

یہ بھی پڑھیں: Road accident in Pampore: پامپور سڑک حادثے میں پانچ افراد زخمی

اس حادثے میں ایک شخص کو چوٹ آئی ہے۔ زخمی کی 34 آسام رائفلز ووسن آرمی کیمپ Assam Rifles Army Camp میں ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی۔ مقامی لوگوں نے فوج کا شکریہ ادا کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details