اردو

urdu

ETV Bharat / city

پاکستان نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی، ایک جوان ہلاک - etv bharat urdu

پاکستانی فوج نے جموں و کشمیر کے راجوری سیکٹر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلا اشتعال جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔ بھارتی فوج نے اس کا بھر پور جواب دیا۔

ceasefire
ceasefire

By

Published : Aug 1, 2020, 10:59 AM IST

Updated : Aug 1, 2020, 12:51 PM IST

اس واقعے میں فوجی اہلکار روہن کمار شدید طور پر زخمی ہو گئے تھے اور بعد میں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔

سیپ روہن کمار

وہ ریاست ہماچل پردیش کے ضلع ہمیر پور کے رہنے والے تھے۔

سیپ روہن کمار ایک بہادر، انتہائی حوصلہ مند اور مخلص سپاہی تھے۔

ملک ان کی سب سے بڑی قربانی اور فرض کی لگن کے لئے ہمیشہ ان کا مقروض رہے گا۔

یہ اطلاع ڈیفینس پی آر او لیفٹیننٹ کرنل دیویندر آنند نے ایک پریس ریلیز کے ذریعے دی۔

Last Updated : Aug 1, 2020, 12:51 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details